Posts

گروپ ڈسكرپشن

تمام معزز بھائیوں اور پیارے دوستوں کو کلاس کے آفیشل گروپ میں خوش آمدید  سوال :: یہ گروپ کس نے بنایا ؟؟  جواب :: یہ گروپ محمّد عامر اقبال ثم المعروف رانا صاحب ثم المعروف شاعر ثم المعروف ادیب ثم المعروف تجزیہ نگار ثم المعروف محب کتاب  نے بنایا ہے  سوال ::  یہ گروپ کیسے بنایا ہے ؟؟ جواب :: رانا صاحب کے ذاتی موبائل کے ذاتی واٹس ایپ پر دائیں طرف اوپر والے حصہ میں تین نقطہ نظر آتے ہیں  جہاں کلک کرنے سے آخری آپشن کریٹ گروپ کا آتا ہے  چانچہ وہاں پر کلک کر کے رانا صاحب نے اپنے موبائل پر بذات خود یہ گروپ بنایا ہے  سوال ::  یہ گروپ بنانے کا مقصد کیا ہے ؟؟ جواب :: گروپ بنانے کا مقصد انتہائی واضح ہے ..  دوستوں کے ساتھ رابطہ کی بحالی .. ایک دوسرے کے احوال سے آگاہی .. دس سال جس طرح کلاس کے ماحول میں رہے .. ورچوئل ویسا ماحول کریٹ کرنا  بے روزگار دوستوں کے لئے حتی الامکان بہتر روزگار کا بندوبست کرنا یا ان کی رہنمائی کرنا .. چھوٹی یا بڑی سطح پر ایک دوسرے کی ملاقات کا اہتمام کرنا .. برداشت رواداری صبر و تحمل کو فروغ دینا .. سوال :: اس گروپ میں کون لوگ...